سویڈش گرین پارٹی کے ممتاز سیاستدان لیاقت علی خان کی اسلام آباد میں سویڈن کی سفیر سے ملاقات
133 مناظر
چیئرمین پاک سویڈن فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور بوتھ شرکامیونسپلٹی سویڈن میں کونسلر لیاقت علی خان صاحب نے پاکستانی دارلحکومت اسلام آباد میں سویڈن کے سفارتخانے میں سویڈن کی سفیر محترمہ الیگزانڈرا وان لنڈے سے دوستانہ ماحول میں ایک خوشگوار ملاقات مزید پڑھیں