سویڈن کی مشہور کم قیمتوں والی دکانوں کی چین ڈالر اسٹور (Dollarstore) گزشتہ دس سال سے زہریلے کیمیکلز والے کھلونوں اور دیگر مصنوعات بیچنے کے الزامات میں گھری ہوئی ہے۔ کیمیکل انسپیکشن اتھارٹی (Kemikalieinspektionen) نے متعدد بار کمپنی کو جرمانے مزید پڑھیں



