وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد سے سعودی عرب میں قید پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی، جسکے جواب میں سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید اکیس سو کے لگ بھگ قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔ اس سلسلے میں مختلف اقساط میں قیدی واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں گزشتہ روز سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی قیدی بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام ذائقہ ریسٹورینٹ ویلئر لے بیل میں شبِ برأت کا روحانی اجتماع
دی رئیل سیکیچ آف پرافٹ محمد کا جرمن زبان میں ترجمہ ہوگیا
سٹاک ہوم سویڈن میں تومبا سینن میں مینا بازار
چیئرمین منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جرمنی کولون کی مرکزی جامع مسجد کا دورہ
ایتھنز یونان میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔