98 شیئر کریں سٹاک ہوم نے پھر برف کی چادر اوڑھ لی۔ اردونامہ 02/21/201701/08/2021 0 تبصرے ذرا سوچیں انسان صبح نیند سے اٹھے اور کھڑکی کے باہر ایسے مناظر دیکھے تو وہ کیسا محسوس کرے گا؟ درخت برف کی وجہ سے ایسے لگ رہے ہیں جیسے چاندی کے بنے ہوئے ہوں۔ درخت کے پیچھے ایک بلڈوزر راستہ بنانے کے لئے برف صاف کرنے میں مصروف ہے۔