والدین کیلئے عام طور پر ان کے بچوں کے کسی جسمانی عضو کی خراب بناوٹ ایک تباہ کن خبر ہوتی ہے مگر برازیل کا یہ خاندان اپنے عضو کی خراب بناوٹ پر فخر کرتا ہے۔
برازیل سے تعلق رکھنے والے دا سلوا خاندان کے چودہ افراد کی پیدائش ہاتھ اور پائوں کی بارہ انگلیوں کے ساتھ ہوئی تھی جو اس وقت معمول کی زندگی گزار رہے ہیں۔
ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے جس کے مستقبل کے حوالے سے اس خاندان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اضافی انگلی اس بچے کیلئے نقصان کا باعث نہیں بلکہ مفید ثابت ہوگی ۔
سٹاک ہوم میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کی طرف سے عید مِلن پارٹی کا انقعاد
عمران خان کا یوکے یورپ میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب
سٹاک ہوم سویڈن میں یوم پاکستان 23 مارچ کی خصوصی تقریب
یوم یکجہتی کشمیر پر سویڈن میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے ویبینار کا اہتمام
سویڈش پاکستانی صدارتی ایوارڈ یافتہ مسیحی سکالر عمانوایل راتق کی 80ویں سالگرہ