Header Ads

ہیڈنگز لوڈ ہو رہیں ہیں...




عمران خان اور ورلڈ بینک کی سی ای او کی بیجنگ میں ملاقات


وزیراعظم سے ورلڈبینک کی سی ای او نے ملاقات کی،ملاقات بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ہوئی ،اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ اورمشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد بھی موجود تھے ،وزیراعظم عمران خان نے ملک کی معیشت کی بہتری کیلئے اصلاحات سے آگاہ کیا۔
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.