Header Ads

ہیڈنگز لوڈ ہو رہیں ہیں...




پیرس جی 7: مودی کے اردو بولنے پر ٹرمپ کا مزاحیہ تبصرہ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم کی پیرس جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن ملاقات میں مودی نے صحافیوں سے دونوں سربراہان کو اکیلے میں گفتگو کرنے کا موقع فراہم کرنے کی التجا اردو میں کی، صدر ٹرمپ جو ہکا بکا مودی کی اس حرکت کو دیکھ رہے تھے اچانک بول اُٹھے کہ  دراصل مودی بہت اچھی انگریزی بولتے ہیں تاہم اس وقت وہ انگریزی بولنا نہیں چاہتے، امریکی صدر کے اس بے ساختہ تبصرے پر محفل زعفران زار بن گئی اور مودی نے جھینپ مٹاتے ہوئے قہقہہ لگایا اور صدر ٹرمپ کا ہاتھ تھام کر بات آئی گئی کرنے کی کوشش کی اور تالی بھی ماری ، اس کی ویڈیو بھی خود بھارتی میڈیا نے جاری کردی۔ویڈیو دیکھئے۔ ۔ ۔ 


تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.