154

تیرہ سالہ لڑکے نے معمولی لڑائی پر 12 سالہ دوست کو ذبح کردیا

پنجاب پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے نزدیک منہالہ گاؤں میں پیش آیا ہے، جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمن میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمن کی گردن پر چھری چلا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ عبدالرحمن کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکےلاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “تیرہ سالہ لڑکے نے معمولی لڑائی پر 12 سالہ دوست کو ذبح کردیا

  1. سکول نہ کھولے جائیں ابھی کرونا کی بڑی لہر کا خدشہ ہے

  2. I’d have to examine with you here. Which is not one thing I usually do! I take pleasure in reading a post that may make folks think. Additionally, thanks for permitting me to comment!

اپنا تبصرہ بھیجیں