141

طوطے کی عقلمندی

ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا۔

لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟

طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو۔

لڑکی کو غصہ آگیا۔

طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ کر غصے میں آ گیا اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیتے ہوئے کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو میں تمہیں پانی میں ڈبو دوں گا۔

طوطے نے ٹھیک ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا۔

لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں اور دوسرا ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟

طوطا بولا : آپ کا شوہر 

لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟

طوطا : آپ کا دیور

لڑکی : اگر تین ہوں تو ؟؟

طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر

لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟

طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :

 پانی لے آ استاد ۔۔۔ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے  😂😂۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں