89

نارڈک ریجن کے باہر سے سویڈن داخل ہونے پر کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار

سویڈن کی ہیلتھ ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لوگ جو نارڈک ریجن یعنی ڈنمارک، ناروے اور ڈنمارک کے علاوہ کہیں سے بھی سویڈن میں داخل ہوں گے انہیں پی سی آر کووڈ ٹیسٹ لازمی کروانا پڑے گا۔ یہ پابندی اس سوموار سے شروع ہوکر اگست کے آخر تک جائے گی۔

سویڈن کی پبلک ہیلتھ ایجنسی نے یہ اعلان اس لئے کیا ہے کیوں کہ باہر سے آنے والوں کی وجہ سے سویڈن میں کووڈ 19 زیادہ رفتار سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں