اردونامہ کے مصنفین۔ Authors at Urdunama

طارق محمود پیشے کے لحاظ سے ویب ڈویلپر  اور اردونامہ ڈاٹ ای یو کے اڈیٹر انچیف ہیں۔ انکا اردونامہ ڈاٹ ای یو شروع کرنے کا مقصد یورپ میں رہنے والے  پاکستانیوں کے دلوں میں پاکستان اور اردو زبان سے محبت پیدا کرنا ہے۔

 
 
 
 
 
 

منصور خان مارکیٹنگ اور ٹریننگ کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اور اسلام آباد میں ایک نجی کمپنی میں کام کرتے ہیں۔