233

الجھن کسے کہتے ھیں ؟

استاد =  الجھن کسے کہتے ھیں ؟

شاگرد =  دانت میں پھنس جانے والا گوشت کا ٹکڑا جب باوجود کوشش اور تین خلال تڑوانے کے بعد بھی نہ نکلے اسے الجھن کہتے ھیں

استاد = اور خوشی

شاگرد =  جب دانت میں پھسا وہ ٹکڑا اچانک نکل آئے جبکہ آپ ناامید ھوچکے ھوں اس کیفیت کا نام خوشی ھے

استاد =  اور غم وغصہ کی ملی جلی کیفیت

شاگرد =  ایک دانت سے گوشت کا ٹکڑا نکلنے کے بعد اچانک آپ کو معلوم ھو کہ دوسری طرف بھی پھسا ھے

استاد =  اور جدوجہد

شاگرد =  جب آپ دوسرے دانت سے ٹکڑا نکالنے کے لئے خلال یا ماچس کی تیلی اٹھا کر آپریشن شروع کرتے ھیں

استاد نے ایک زور کی چپیڑ لگائی اور کہا ابے او قصائی کی اولاد یہ دانت اور گوشت سے نکلے گا یا نہیں ۔۔۔۔۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں