Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
465

بنک ڈکیتی پر لطیفہ

بنک میں ڈکیتی ہو رہی تھی۔

ڈاکو ایک آدمی کے پاس آیا اور پوچھا۔

کیا تم نے مجھے ڈاکا ڈالتے ہوئے دیکھا ہے؟

آدمی ہاں میں نے دیکھا ہے۔

ڈاکو نے اسے گولی مار دی۔

پھر ڈاکو ایک دوسرے آدمی کے پاس آیا اور پوچھا۔

کیا تم نے مجھے ڈاکا ڈالتے ہوئے دیکھا ہے؟

آدمی نہیں میں نے نہیں دیکھا لیکن۔۔۔۔

وہ سامنے میری بیوی کھڑی ہے۔

اس نے دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔

??????

بنک ڈکیتی پر لطیفہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں