اردونامہ یوروپین ممالک میں اردو کے فروغ کے لئے کام کر رہا ہے اور اس سلسلے میں اردونامہ کی انتظامیہ کو آپ لوگوں کا تعاون درکار ہے۔ آپ اپنی اردو کی تحریریں ہمیں ارسال کریں ہم اپنے پلیٹ فارم سے آپکی سوچ پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ آئیں مل کر اردو کے فروغ کے لئے کام کریں اور اردو زبان کو ہماری آنے والی نسلوں کے لئے پسندیدہ زبان بنائیں۔اپنی تحریر اس ای میل پر بھیجیںtariqswd@gmail.com