Header Ads

ہیڈنگز لوڈ ہو رہیں ہیں...

طب نبوی ﷺ Tibb e Nabvi


کتاب  کا عنوان : طب نبوی ﷺ

تالیف   : امام شمس الدین محمد بن ابی بکر ( 751-691)

ترجمہ : حکیم عزیز الرحمن اعظمی

صفحات  : 493

تفصیل : اس کتاب  میں مصنف  نے نبی پاک ﷺ کا سفارش  کردہ بیماریوں کا علاج اور تدارک اکٹھا کیا ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اکرم ﷺ کو کائنات  کی تمام مخلوقات  کیلئے  رحمت  بنا کر بھیجا ہے اور جہاں آپ کی تعلیم دنیا کو تمدن اور معاشرت کے اعلی اصول بتاتی ہے وہاں صحت بخش  اور پاکیزہ زندگی گزارنے کے بیش  قدر اور انمول طریقے  بھی بتاتی ہے۔ اللہ تعالی نے نبی ﷺ کو طب سے متعلق کافی علم سے نوازا تھا اور آپ  کی سنتوں پر چل کر ہم کئی بیماریوں سے بچ  سکتے  ہیں۔

مصنف نے 1300 سال پہلے  اس کتاب  کو عربی زبان میں مرتب  کیا تھا۔ اس کتاب  کو لازمی پڑھنا چائیے  تاکہ ہمیں طب نبوی ﷺ کا پتا چل سکے۔

اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کریں یا اون لائن  پڑھیں۔ نیچے دیے گئے  لنک کو دبائیں۔

طب نبوی ﷺ

طب_نبوی_ﷺ_Download_Link
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.