کتاب عنوان: اسلام پر 40 اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب
مصنف : ڈاکٹر ذاکر نائیک
ترجمہ : پروفیسر محمد رضا/ ذوالقرنین
پبلشر: دارلسلام ریاض سعودی عرب
تفصیل: یہ کتاب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی 11 کتابوں پر مشتمل “تلاش حق سیریز” کا حصہ ہے۔
یہ کتاب غیر مسلموں اور سیکیولر افراد اور جدید تعلیم یافتہ طبقے کیلئے شائع کی گئی ہے جو مغرب سے شدید متاثر ہیں۔ یہ کتاب خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے شئر کر کے پہنچائیں۔
اس کتاب کو نیچے دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں یا اون لائن پڑھیں۔
اسلام پر 40 اعتراضات کے جوابات_Download_Link
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Geeza Pro Interface’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}