زندگی سے لطف اٹھائیے

کتاب عنوان : زندگی سے لطف  اٹھائیے
اسوۂ حسنہ کی روشنی میں زندگی گزارنے کے سنہری اصول
مصنف: دکتور محمد عبدالرحمن العریفی
فائل سائز : 197 MB
صفحات : 579
پبلشر: مکتبہ دارالسلام ریاض سعودی عرب
ترجمہ: حافظ قمر حسن
تفصیل : اس کتاب میں مصنف  نے ہمارے معاشرتی مسائل کا حل سیرت  رسول ﷺ کے حوالے سے پیش  کیا ہے۔ اس کتاب  کو پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے ہم اپنی زندگی کو بڑا پرلطف  اور آسان  بنا سکتے  ہیں۔
مصنف  ڈاکٹر محمد العریفی سعودی عرب کے اصل باشندے ہیں اور انکا تعلق عرب کے مشہور قبیلے  بنو خالد مخزوم سے ہے جو صحابی حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ ہے۔
مصنف  نے یہ کتاب لکھنے  کا فیصلہ ڈیل کارنگی کی کتاب ” لوگوں سے معاملہ کرنے کا فن ” پڑھنے  کے بعد کیا تھا۔

یہ کتاب  پی ڈی ایف   ورژن میں تقریباً 197 ایم بی سائز کی ہے اور اسے آپ  اردونامہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے  ہیں لیکن سائز ذرا بڑا ہونے کی وجہ سے اسے آپ اردونامہ سے اون لائن نہیں پڑھ سکتے  مگر آپ اپنے  موبائل یا کمپیوٹر میں آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے  ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کرنے  کیلئے  نیچے  دیے گئے  لنک پر کلک کریں۔

زندگی سے لطف  اٹھائیے_Download_Link

اپنا تبصرہ بھیجیں