اطلاح فوتگی محمد وقاص خان
نومبر 3, 2017
محمد وقاص خان، جو کےٹی ایچ یونیورسٹی سٹاک ہوم میں کافی ایکٹو تھے، قضا الہی سے جمعہ 3 نومبر کو وفات پا گئے ہیں۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انکی نماز جنازہ آج منگل صبح دس بجے اولرکس ڈال قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ تمام دوست احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔ جنازہ گاہ کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
Tuesday 07 November at 10.00 Ullriksdals begravning plats
Slottsträdgårdsvägen 3
Solna
Slottsträdgårdsvägen 3
Solna
جاوید علی مرحوم کی نماز جنازہ
سٹاک ہوم سویڈن میں رہنے والے محترم جاوید علی، جو قضاء الہی سے وفات پا گئے تھے انکی نماز جنازہ منگل 31 اکتوبر کو صبح دس بجے فلوٹس برو ماسمو کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ سٹاک ہوم میں رہنے والے پاکستانیوں سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہے۔
اسی دن ظہر اور عصر کے درمیان انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے سیترا کی ایک مقامی لوکال میں تمام عزیز دوست اور خواتین و حضرات قرآن خوانی کیلئے اکٹھے ہونگے۔ لوکال کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
Torvsätravägen 12
127 38 Skärholmen
مزید معلومات کیلئے اس نمبرز پر رابطہ کریں۔
حمزہ : 0707293485
ہمایوں : 0729803166
ابھیر علی : 0707313854