آپ کوپن ہیگن میں رہتے ہیں اور پاکستانی کھانے آپ کو بہت پسند ہیں مگر آپ کو گلہ ہے کہ ڈنمارک کے پاکستانی ہوٹلوں میں کھانے کا ذائقہ پاکستانی کھانوں جیسا نہیں ہے اور آپ مزیدار کھانا کھانے پاکستان جاتے ہیں.
اب آپ کو پاکستان کھانے کے لئے جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم آپ کو ایک ایسے پاکستانی ہوٹل کے بارے میں بتاتے ہیں جو ڈنمارک کوپن ہیگن میں رہتے ہوئے آپکو اصلی پاکستانی کھانے مہیا کرتا ہے۔ ہمارا یہ دعوی ہے کہ آپ اپنی فیملی سمیت ایک دفعہ یہاں سے کھانا کھا کر تو دیکھیں۔ آپکو پاکستانی ذائقہ دار اور مزیدار کھانے اتنے پسند آئیں گے کہ آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں گے۔
ابووس ریستورینٹ ویسٹروولڈگیڈ 86 کوپن ہیگن میں واقع ہے جہاں حاجی عبیداللہ انور صاحب اپنے گزشتہ پچیس سال کے تجربے سے آپکو ایسے روایتی پاکستانی کھانے بنا کر دیں گے کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ آپ کوپن ہیگن میں ہی ہیں اور ایسے کھانے کھا رہے ہیں۔
جی جناب! کیسے لگے آپ کو ابووس ریستورینت کے کھانے؟؟
جانے سے پہلے حاجی صاحب کو فون کر کے ٹیبل لازمی بک کروا لیں تاکہ مزیدار روایتی پاکستانی کھانا کھانے میں آپکو انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
ابووس ریستورینت کا فون نمبر 33145674 ہے۔
خود بھی مزیدار پاکستانی کھانے کھائیں اور اپنی فیملی اور دوستوں کو بھی لیکر کر آئیں۔
جذاک اللہ!