Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
320

دنیا کی سب سے زیادہ پست قامت خاتون کون ؟

انڈیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون جیوتی جو اٹھارہ سا ل کی عمر کو پہنچنے کے بعد دنیا کی مختصر ترین خاتون کا اعزاز حاصل کر نے میں کامیاب ہو گئیں۔ 24سالہ جیو تی کاقد صرف چوبیس اعشاریہ سات انچ اور وزن پا نچ کلو سے بھی کم ہے۔

بھارتی شہر نا گ پور میں جنم لینے والی جیوتی کو اٹھارہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے پستہ قامت خا تو ن کااعزاز ملا جن کا قد چوبیس اعشاریہ سات انچ زیا دہ ہے۔ جیوتی اپنے مختصر ترین قد کے با وجو د ایک بھر پور زندگی گزار ہی ہیں اورانہیں با لی ووڈ فلموں میں اداکاری کی پیشکش بھی ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں