298

اللہ اکبر کا نعرہ ہائی جیک ہو چکا ہے۔ سعودی شہزادی امیرہ التاویل

اللہ اکبر
ایک جملہ جسکا غلط استعمال کیا گیا۔
آپ نے دہشت گردوں کے متعلق خبریں سنی ہیں
آپ نے بیمار اور بٹّے ہوئے ذہنوں کی دھماکے سے پہلے چیختے ہوئے ویڈیوز دیکھی ہیں

لیکن ہم مسلمان، ہم جانتے ہیں جب ہم ایک ملین کی تعداد میں
اکھٹے ہو کر رنگ و نسل سے پاک صرف ایک ایمان پر کعبہ میں جشن مناتے ہیں
نفرت سے بالا تر ہو کر محبت کیساتھ ایک آواز میں اللہ اکبر کہتے ہیں
ہم ہر نماز میں، دن میں پانچ مرتبہ، ہر موقعہ پر اور ہر طرح سے کہتے ہیں
اللہ اکبر
جب ہم خوبصورتی کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں
اللہ اکبر
جب ہم تباہی سے ڈر جاتے ہیں
اللہ اکبر
جب ہم خوفزدہ اور کمزور ہوتے ہیں
اللہ اکبر
جب ہم اپنی خوشیوں کی انتہا پر ہوتے ہیں
اللہ اکبر
اسکا مطلب اللہ پر اعتماد اور محبت ہے
جسکی ہم اکھٹے ہو کر ایک جملہ میں پوجا کرتے ہیں
اللہ اکبر
جسکا ترجمہ اللہ بہت بڑا ہے
اسلئے پریشان مت ہوں
ہمارے پرامن مذہب کو خراب کرنے کی دہشتگرد کو اجازت نہ دیں
اور یہ ایک جملہ جو کہ بہت بڑا ہے
پس جب آپ اسے سنیں
تو اسکی گونج پر
دنیا کو اسکا اصل رنگ دکھائیں
کیونکہ
اللہ اکبر
وہ محبت اور اعتماد ہے
جسکا اظہار ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمان
اپنے بنانے والے پر ایمان کی شکل میں کرتے ہیں
اللہ اکبر
اللہ اکبر
ہر نماز میں
ہر یاد رکھنے والے اور سوچنے والے لمحے میں
ہم اس سے تعلق رکھتے ہیں
اللہ اکبر
اللہ اکبر

Allahu Akbar
A Phrase that is misused and abused
You may have heard it in the news
You may have seen videos of sick twisted minds, screaming before explosions and the headings

But we Muslims, we know it
When we celebrate
One millions gather and concentrate
Becoming one with no color no race and only faith
Saying Allahu Akbar
For the all mighty
With one voice
One love and no hate

We know it from every prayer
Five times a day
We say it in every occasion
And in every way
Allahu Akbar
Allahu Akbar
When we are startled by beauty
Allahu Akbar
When we are frightened by disaster
Allahu Akbar
When we are scared and weak
Allahu Akbar
When we are joyful
And at our peak
Allahu Akbar
The meaning of love and trust in God
That we worship all gathered in one phrase
Translate to God is the greatest
Allahu Akbar
So don’t confuse it
Don’t allow terrorist to contaminate
A peaceful religion
And a phrase that is so great
And when you hear it
Let it show its true colors
Let it resonate
That
Allahu Akbar
Is about love and trust
From 1.6 billion Muslims
To the creator of our faith
Allahu Akbar
Allahu Akbar
During every prayer
Every memorable moment
And through it
We relate
Allahu Akbar
Allahu Akbar

اپنا تبصرہ بھیجیں