Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
282

بچوں کیلئے عارف کسانہ کی کتاب انگریزی میں بھی شائع ہوگئی ہے۔

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) اسلامی معلومات  پر مبنی بچوں کے لئے دلچسپ کہانیوں کی کتاب  جسے  عارف  کسانہ  نے لکھا ہے اور نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد نے سبق آموز کہانیاں کے عنوان سے شائع کیا ہے، بچوں اور والدین نے اسے بہت مفید کتاب قرار دیا ہے۔

اس کتاب میں بچوں سے اسلام کے بارے کیے گئے  سوالات کے جوابات دلچسپ کہانیوں کی صورت  میں لکھے  ہیں جسے  بہت پسند کیا جارہاہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ بچے  جو اردو زبان نہیں پڑھ سکتے  ان کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اس کتاب کو انگریزی زبان میں شائع کیا جائے تاکہ اس سے وہ بھی فائدہ اٹھا سکیں۔


اس خواہش کے پیش نظر اب یہ کتاب انگلش  میں بھی شائع کردی گئی ہے جس کا عنوان ہے A Collection of Delightful Stories for Children اور یہ کتاب www.amazon.com اب  دنیا بھر میں والدین اپنے  بچوں کے لئے سے حاصل کرسکتے   ہیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px Helvetica; -webkit-text-stroke: #000000; min-height: 14.0px}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 18.0px Times; -webkit-text-stroke: #000000}
span.s1 {font-kerning: none}
span.s2 {font-kerning: none; color: #0433ff; -webkit-text-stroke: 0px #0433ff}
span.s3 {font: 18.0px Times; text-decoration: underline ; font-kerning: none; color: #4787ff; -webkit-text-stroke: 0px #4787ff}

اپنا تبصرہ بھیجیں