Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
379

سویڈیش شہر سٹاک ہوم میں پرائیویٹ اخلاقی پولیس

سویڈن کے مشہور ٹی وی چینل ٹی وی فور کے تفتیشی صحافیوں کی ٹیم نے ایک رپورٹ جاری کی ہے کہ سویڈش دارلحکومت سٹاک ہوم میں تارکین وطن کے علاقوں جیسا کہ رنکےبی ، ٹینسٹا ، ہوسبی اور یولستا میں خود ساختہ اخلاقیات کی رضاکارانہ پولیس بنی ہوئی ہے جو خواتین کو اسکرٹ پہننے ، کتے رکھنے یا کتوں کو باہر گھمانے یا کسی مرد کی موجودگی کے بغیر تنہا گھر سے باہر جانے والی خواتین کو ہراساں کرتی ہے، اور انہیں اخلاقیات کا درس دیتی ہے۔

سویڈش شہر نیشوپنگ میں بلدیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ، برینڈکیر کمون میں بھی اس طرح کے واقعات کی اطلاع ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں