540

سٹاک ہوم نے پھر برف کی چادر اوڑھ لی۔

ذرا سوچیں انسان صبح نیند سے اٹھے  اور کھڑکی کے باہر ایسے  مناظر  دیکھے  تو وہ کیسا محسوس کرے گا؟

درخت  برف   کی وجہ سے ایسے   لگ رہے ہیں جیسے  چاندی کے بنے  ہوئے ہوں۔

درخت کے پیچھے  ایک بلڈوزر راستہ بنانے کے لئے   برف  صاف   کرنے  میں مصروف   ہے۔

سٹاک ہوم نے پھر برف کی چادر اوڑھ لی۔” ایک تبصرہ

  1. **mitolyn reviews**

    Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.

اپنا تبصرہ بھیجیں