پنجاب پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے نزدیک منہالہ گاؤں میں پیش آیا ہے، جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمن میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمن کی گردن پر چھری چلا دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ عبدالرحمن کو ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکےلاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
411