Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
296

سویڈش گوشت مارکیٹ قصائیوں کی کمی کا شکار

کرونا پینڈیمک میں نئی قسم کے پھیلاؤ کی وجہ سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں کی وجہ سے سویڈن میں امپورٹ ہونے والے گوشت کے کاروبار پر شدید اثر پڑا ہے، آنے والے دنوں میں تازہ گوشت کا حصول مشکل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

سویڈش حکومت نے اس خطرے سے نمٹنے کیلئے ملک میں موجود سلاٹر ہاؤسز میں کام کرنے کیلئے درجنوں بیروزگار شہریوں کی ٹریننگ کا آغاز کیا ہے لیکن آدھے سے زیادہ بیروزگار ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں جب سلاٹر ہاؤسز کے سی ای او سے بات کی گئی تو انکا کہنا تھا کہ خون دیکھنے اور کام کی سختی کی وجہ سے لوگ یہاں کام کرنے سے گھبرا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں