Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
662

مچھلی آدمی کی مقعد کے اندر کیسے گئی?، اٹھارہ سال سے نیچے والے نہ پڑھیں?۔

چین میں ایک شخص نے 40سینٹی میٹر لمبی موزمبیک ٹیلاپیا قسم کی مچھلی پکڑی اور وہ اسکے اوپر بیٹھ گیا، حیرت انگیز طور پر مچھلی اسکی مقعد میں چلی گئی، اُس آدمی نے یقیناً کپڑے پہنے ہوئے ہونگے اور بظاہر ایسا ہونا ناممکن دکھائی دیتا ہے کہ انسان ایک مچھلی کے اوپر بیٹھے اور مچھلی اسکی مقعد میں چلی جائے?۔

ہو سکتا ہے آدمی کپڑے اتار کر مچھلی بیٹھ کر پھسل رہا ہو اور مچھلی اپنے بچاؤ کیلئے تنگ سوراخ میں گھس گئی ہو، یا مچھلی اندر گھسنے کی کوشش کرتی ہو اور اسے اچھا لگتا ہو، اس دھینگا مشتی میں مچھلی بالآخر اسکی مقعد سے ہوتی ہوئی پانی کی تلاش میں اسکی بڑی آنت میں پہنچ گئی، یہ ون وے سفر مچھلی کو مہنگا پڑا اور پانی نہ ملنے پر مچھلی کی موت واقع ہوگئی، جو بھی ہوا اب یہ مچھلی اس شخص کیلئے وبال جان بن چکی تھی، ہر لمحہ آدمی کی چیخیں بلند ہونے لگیں تو بادل ناخواستہ اس شخص کو ہسپتال جانا پڑا۔

ڈیلی سٹار اور انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ تیس سالہ آدمی جب چینی صوبے گوانگ ڈونگ کے ژاؤشنگ فرسٹ پیپلز ہسپتال پہنچا تو اس کے کئی سی ٹی سکین اور ایکسرے کیے گئے،تب کہیں جا کر یہ انکشاف ہوا کہ اسکی بڑی آنت میں ایک مچھلی موجود تھی جو زیادہ تکلیف کا سبب بن رہی تھی۔

ہسپتال کے  عملے نے جب اس شخص سے یہ پوچھا کہ مچھلی اس کے جسم میں کیسے داخل ہوئی، تو اس نے حیران کن جواب دیا کہ موصوف غلطی سے مچھلی کے اوپر بیٹھ گیا تھا اور مچھلی اسکی مقعد کے اندر چلی گئی، اسکی یہ فضول بات سن کر ایک نرس نے کہا کہ تمہارے خیال میں ہم احمق ہیں کیا?، تم نے ضرور کوئی گندی حرکت کی ہوگی تب ہی مچھلی اندر چلی گئی ہوگی?۔ 

رپورٹ کے مطابق اسکی بڑی آنت میں موجود مچھلی کا سائز کافی بڑا تھا اور اسے ایمرجنسی اینڈوسکوپی کے ذریعے نکالا نہیں جا سکتا تھا لہذا اسے نکالنے کیلیے ڈاکٹروں کو اسکی مقعد کی مکمل سرجری کرنا پڑی تب جا کر لعنتی مچھلی اسکی آنت سے باہر نکلی?، اور اس شخص کی اس تکلیف سے جان چھوٹی، اب یہ شخص ہسپتال میں اپنے سرجری کے زخم کا علاج کروا رہا ہے اور اس بات پر شرمندہ ہے کہ نہ وہ مچھلی کے ساتھ بُنڈ پنگا لیتا اور نہ مچھلی اسکے مقعد سے ہوتی ہوئی اسکی بڑی آنت میں جاتی اور نہ اسے دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا??۔

اپنا تبصرہ بھیجیں