Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
228

سویڈن میں پاکستانی سفیر کا رومانیہ کے سفیر کیساتھ سویڈش میوزیم کا دورہ

اردونامہ (ویب ڈیسک سٹاک ہوم) سویڈن میں پاکستان کے سفیر جناب ڈاکٹر ظہور احمد صاحب نے گزشتہ روز رومانیہ کے سفیر جناب 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐞𝐥 𝐈𝐨𝐧𝐢𝐭𝐚 کیساتھ سویڈن کے نیشنل میوزیم کا دورہ کیا جہاں سویڈش نیشنل میوزیم کی ڈائریکٹر جنرل سوزانا پیٹرسن نے انہیں خوش آمدید کہا اور سویڈش تاریخ اور آرٹ پر مختصر بریفنگ دی۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر جناب ڈاکٹر ظہور احمد صاحب نے سویڈش تاریخ اور آرٹ کے نمونوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا، خاص طور پر سویڈش فوٹوگرافر لارس نورین اور بوبو ایرزن کی تصاویر کے مجموعے کا خوب لطف اٹھایا جو سویڈش ثقافت کی بہترین نمائندگی کرتی ہیں۔