Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
270

پانامہ کیس میں پٹواریوں کا جشن اور ہرنام سنگھ کے ہاں بچے کی پیدائش۔

پانامہ کیس کے فیصلے پر مسلم لیگ نواز کے جیالے پٹواری جشن منا رہے ہیں اور اسے اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں۔ حالانکہ جتنے بڑے تجزیہ نگار اور اخبار ہیں وہ اسے نواز لیگ کی ہار سمجھ رہے ہیں۔ ایسے میں پٹواری بھائیوں کو سمجھانے کیلئے ہرنام سنگھ کے ہاں بچے کی پیدائش کا لطیفہ حاضر خدمت ہے۔

ہرنام سنگھ کی شادی ہوئی اور تین ماہ بعد ہی اس کے گھر بچہ پیدا ہو گیا ۔۔۔
ہرنام سنگھ نے اپنے دوستوں کو بلایا اور ڈھول کی تھاپ پر ’’جشن ‘‘ منانا شروع کر دیا۔
اچانک جشن مناتے ایک دوست دلبیر سنگھ نے کہا ۔۔۔
ہرنامیہ رک جا  او تیرے نال ہتھ ہو گیا ای ،
ویاہ دے 3 مہینے بعد بچہ جمن دی سمجھ نئی آئی ۔۔۔۔

جشن اور بھنگڑے ڈالتا ہرنام سنگھ اور اس کے دوست اس ’’ اچانک انکشاف ‘‘ پر سکتے میں آ گئے ۔۔۔
ہرنام سنگھ کا غصے سے چہرے کا رنگ لال ہو گیا ، فورا کرپان نکالی اور گھر کے اندر چلا گیا ۔۔۔
اس کی بیوی بلوندر کور بچے کو دودھ پلا رہی تھی ۔۔۔
ہرنام سنگھ چلایا ۔۔۔
اے کی مذاق اے شادی دے 3 مہینے بعد ہی بچہ کنج ہو گیا ؟؟؟۔۔۔۔

بلوندر کور اطمنان سے بیٹھی رہی اور بولی ۔۔۔
ہرنام سنگھ جی بیٹھو میں تہانوں سمجھانی آں۔۔ ہرنام کھڑا رہا ۔۔
بلوندر بولی تہاڈی شادی نوں کیناں عرصہ ہویا ؟؟؟ ہرنام سنگھ بولا 3 مہینے ۔۔۔
بلوندر کور ۔۔ تے میری شادی نوں ؟؟؟ ہرنام سنگھ …3 مہینے ۔۔۔
بلوندر کور۔ بچہ شادی توں کینے مہینے بعد پیدا ہویا ؟؟؟
ہرنام سنگھ ۔۔3 مہینے بعد ۔۔۔
بلوندر کور 3 مہینے تہاڈی شادی نوں تے 3 مہینے میری شادی نو ں ،
اے بن گئے 6 مہینے تے 3 مہینے بعد بچہ اے بن گئے 9 مہینے فیر رولا کی اے؟؟؟

ہرنام سنگھ نے کرپان نیچے رکھی بلوندر کور کو گلے سے لگایا
اور بولا اَج توں بڑی وڈی کنفیوژن دور کر دتی اے ۔۔۔۔

جشن تے بندا اے اور باہر نکل کر اپنے دوستوں کو حساب سمجھایا
اور سب ملکر دوبارا بھنگڑے ڈالتے ہوئے جشن منانا شروع ہو گئے ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں