Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
283

سویڈن میں تمام ہائی سکول طالبعلموں کو کرونا ویکسین لگانے کا آغاز

سویڈن کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کے ڈائریکٹر جوہن کارلسن نے اعلان کیا ہے کہ جلد سولہ سال اور اس سے اوپر عمر کے ہائی سکول طالب علموں کو کرونا ویکسین لگانے کا آغاز کردیا جائے گا۔

اس عمل میں 18 سال یا اس سے اوپر والوں کو ترجیع دی جائے گی جبکہ 12 سال یا اس سے اوپر والے طالب علموں کو بھی ویکسین لگائی جاسکتی ہے بشرطیکہ انکی صحت کا درجہ کمپرومائز ہو اور یہ وجہ نظر آ رہی ہو کہ انہیں ویکسین لگوانا ضروری ہے۔