317

بھارتی فضائیہ نے ناقص طیارے اور پائلٹوں کی تیاری نہ ہونے پر جنگ کرنے سے معذرت کر لی۔

بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے پاس طیارے ناقص ہیں اور عملے میں بھی تربیت کی کمی ہے۔ 

پچھلے 3 ہفتوں میں بھارت کے 5 جنگی طیارے حادثات کا شکار ہو کر تباہ ہوگئے، 3 بھارتی پائلٹ ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو چکے ہیں، ان حالات میں پاکستان کیخلاف کسی بھی مہم جوئی سے باز رہنا ہی بہتر ہے۔ 
لہذا جنگی جنوں میں مبتلا مودی سرکارکو ان کی اپنی ہی فضائیہ نے پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کے خلاف خبردار کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں