Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
494

پاکستان کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش اور متوقع خوشخبری

امریکی کمپنی ’ایگزن موبل‘ پاکستان کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش میں مصروف ہے اور ’کیکڑا ۔ 1‘ کنویں کی کھدائی کر رہی ہے۔ یہ کھدائی میں ایگزن موبل، اٹلی کی کمپنی اینی (Eni)، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی)اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) مشترکہ طور پر کام کر رہی ہیں۔

ایگزن موبل کے ایک وفد نے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے پٹرولیم ڈویژن عمر ایوب سے ملاقات کی جس میں وفد کے اراکین کا کہنا تھا کہ وہ کیکڑا۔1کنویں سے تیل دریافت ہونے کے متعلق بہت پرامید ہیں اور جلد بڑی خوشخبری سنائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں