300

کراچی میں 22 جولائی کے پی ٹی آئی کے جلسے میں لاکھوں لوگوں کی شرکت

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

آج کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ لوگ پی ٹی آئی اور عمران خان پر یقین رکھتے ہیں اور تبدیلی کے خواہشمند ہیں۔
جو لوگ سوشل میڈیا پر جلسے کی تصاویر کے نیچے فوٹو شاپ کا الزام لگا رہے ہیں وہ مہربانی کر کے یہ ویڈیو دیکھ لیں پتا چل جائے گا کتنے لوگ تھے۔ 
اہل پٹوار ایسی باتیں کر کے اپنے دل کی بڑاس نکال رہے ہیں، انہیں ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ میاں چور شریف جیل پہنچ چکا ہے اور جمعرات 26 جولائی کو نئے پاکستان کا تابناک سورج طلوع ہو رہا ہے، اور اگلے پانچ سال انشااللہ پی ٹی آئی حکومت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں