Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
251

چیف جسٹس ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس آف پاکستان کا گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 5 روزہ نجی دورے پر گلگت پہنچ گئے،چیف جسٹس اپنی فیملی کے ہمراہ مختلف تفریحی مقامات پر جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں