Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
255

بھارت کے مقابلے کیلئے چین پاکستان کو 8؍ آبدوزیں فراہم کرے گا

بھارت کا مقابلہ کرنے کیلئے چین پاکستان کو 8؍ آبدوزیں تیار کرنے میں مدد فراہم کر رہا ہے۔

بھارتی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’’پروجیکٹ ہنگور‘‘ کے تحت، چین کی جہاز تیار کرنے والا ادارہ پاکستان کیلئے 8؍ آبدوزیں تیار کر رہا ہے جو جلد ہی پاکستان کو فراہم کر دی جائیں گی۔ بھارت کے پاس 16؍ جبکہ پاکستان کے پاس 10؍ آبدوزیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں