Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
238

مریم اور نوازشریف نے جیل کی کس بیرک میں رات گزاری، اڈیالہ سے خبر

ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم صفدر نے اڈیالہ جیل میں پنکھے کے نیچے ایئر کنڈیشنڈ کے بغیررات گزاری۔

نوازشریف نے یوسف رضا گیلانی والی بیرک میں رات گزاری جبکہ مریم نواز کو ایان علی والی بیرک میں رکھا گیا ہے ۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ بیرکس میں صرف پنکھے کی سہولیات میسر ہیں جبکہ وی آئی پی سہالہ ریسٹ ہاﺅس میں ایئر کنڈیشنڈ کی سہولت موجود ہے،عدالتی حکم پر ہی دونوں کو سہالہ ریسٹ ہاﺅس منتقل کیا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں