597

نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا اور وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام وعلیکم کہہ کر کیا۔

آج نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے کیا گیا جبکہ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام وعلیکم سے کرتے ہوئے سانحہ کے متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

 کرائسٹ چرچ مساجد میں موجود مسلمانوں کودہشت گرد سے بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کرکے جرات اور بہادری کی مثال بننے والے شہید پاکستانی نعیم راشد کو وزیراعظم نیوزی لینڈ نے خراج عقیدت پیش کیا جب کہ اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے متاثرین کے سوگ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی۔

وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے پارلیمنٹ کے خصوصی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حملہ کرنے والے شخص کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی، حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے، آپ مجھے اس کا نام لیتے ہوئے نہیں سنیں گے۔

71 تبصرے “نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز کلام پاک کی تلاوت سے ہوا اور وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن نے اپنی تقریر کا آغاز السلام وعلیکم کہہ کر کیا۔

  1. gambling taxes australia, are there any legal online poker sites in australia and instant payout what does casino mean in a dream (Georgia) uk, or gambling statistics in usa

  2. Howdy! Do you know if they make any plugins to help with SEO? I’m trying how to play card game in casino (Jasmin) get my blog to rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good success. If you know of any please share. Many thanks!

  3. After I originally commented I seem to have clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and from now on whenever a comment is added I get four emails with the exact same comment. There has to be an easy method you how many types of blackjack are there (Karissa) able to remove me from that service? Cheers!

اپنا تبصرہ بھیجیں