Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
253

مسجد اہل بیت مارشتا میں ای لرننگ سنٹر کا افتتاح

سٹاک ہوم سویڈن کے علاقے ماشتا میں علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب نے گزشتہ دنوں اپنے سٹاک ہوم وزٹ کے دوران اہل سنت کی مسجد اہل بیت میں منہاج القرآن کے اشراک سے ای لرننگ سنٹر کا افتتاح کیا۔

مسجد اہل بیت مارشتا کے چیئرمین سید ہادی حسن، وائس چیئرمین اسلم پرویز، اور  محمد علی، بابر علی، شیراز چوہدری سمیت دیگر معززین علاقہ نے طاہرالقادری صاحب کا استقبال کیا اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر علامہ طاہرالقادری صاحب نے بہت سی تجاویز دیں اور اس ای لرننگ سنٹر کیلئے دعا کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ طلبہ اس ای لرننگ فسیلٹی سے فائدہ اٹھائیں گے اور سٹاک ہوم میں نوجوانوں اور بچوں میں دین اسلام کی سمجھ بوجھ بڑھے گی۔

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں