313

ممتاز کرکٹر اور مبلغ مشتاق احمد کا قرطبہ مسجد میں خطبہ جمعہ المبارک۔

ملک کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کوچ جناب مشتاق احمد صاحب 5 ربیع الاول 24 نومبر بروز جمعہ المبارک، جامع مسجد قرطبہ نظام پورہ چک 2 تحصیل چونیاں میں خطاب فرما رہے ہیں۔

قرطبہ مسجد کے روح رواں اور علاقے کی مشہور سماجی شخصیت جناب شبیر احمد صاحب اور مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام کرکٹ اور اسلام سے محبت رکھنے والے حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

ایمان تازہ کرنے والا روح پرور بیان ٹھیک ایک بجے دن شروع ہوگا۔ جذبہ ایمانی سے سرشار ہو کر بروقت تشریف لائیں اور اپنے دلوں کو محبت نبوی صلی اللہ وسلم سے منور فرمائیں۔
p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں