امریکی تھنک ٹینک ایٹلانٹک کونسل کی ڈیجیٹیل فورنزک ریسرچ لیب نے سیٹلائٹ تصویروں کے ذریعہ بھارت کے دعوؤں کی قلعی کھول دی۔25 فروری سے 27 فروری تک کی سیٹلائٹ تصاویر کے موازنے سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارتی طیارے کسی بھی عمارت کو تباہ کرنے میں ناکام رہے۔امریکی تھنک ٹینک نے پاکستانی موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی طیاروں نے کھلے جنگل میں بم گرائے جس سے چیڑ کے چند درختوں کے علاوہ کسی چیز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، اس پہاڑی پر ایک ہی عمارت ہے جو اب تک اپنی جگہ پر موجود ہے۔اٹلانٹک کونسل کے ریسرچر مارک شیلڈنگ نے میڈیا پر گردش کرتی تصاویر سے یہ بھی ثابت کیا کہ بھارت نے حملے میں اسرائیلی ساختہ سپائس بم گرائے تھے جس سے کوئی بڑی تباہی نہیں ہوئی۔
سویڈن نے سیکس کو کھیل کا درجہ دے کر پہلے یورپین ٹورنامنٹ منعقد کروانے کا اعلان کردیا۔
سویڈن اور فن لینڈ میں پاکستان کے سفیر ظہور احمد صاحب کا پاکستانی آئی ٹی وفد کے ہمراہ سٹاک ہوم ایپی سینٹر کا دورہ
پاکستانی طالبہ آمنہ خان نے مالٹا یونیورسٹی سے مالیکیولر فارماکولوجی میں ماسٹر ڈگری حاصل کر لی
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام ذائقہ ریسٹورینٹ ویلئر لے بیل میں شبِ برأت کا روحانی اجتماع
دی رئیل سیکیچ آف پرافٹ محمد کا جرمن زبان میں ترجمہ ہوگیا