Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
468

لاہور گرائمر سکول میں نقاب پوش خاتون کے ساتھ شرم ناک سلوک۔

گزشتہ دنوں لاہور گرائمر سکول میں ایک ترکیب منعقد ہوئی، اس تقریب میں انجینئرنگ کی طالبعلم فروا منیر کو مہمان کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ فروا منیر نقاب اُڑھتی ہیں، جب فروا لاہور گرائمر سکول کے مرکزی دروازے پر پہنچیں تو انکے نقاب کی وجہ سے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر لوگ اس افسوس ناک واقعہ پر غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں اور یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ آیا ایک مسلمان ملک میں نقاب پر کوئی ادارہ پابندی کیسے لگا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں