Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
273

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں خاتون کمپیوٹر آپریٹر کے اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد

نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں خاتون کمپیوٹر آپریٹر کے اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد ہو گئے ہیں۔ اس خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے  کرپشن نہیں کی ، بلکہ غلطی سے ہسپتال کا فنڈ اسکے اکاﺅنٹ ٹرانسفر میں گیا تھا۔ خاتون کی اس حرکت پر انتظامیہ نے خاتون کو معطل کردیا ہے، اور ایف آئی اے نے اسکے خلاف تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں