Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/9/f/a/urdunama.eu/httpd.www/wp-content/themes/upaper/functions.php on line 341
392

غلط فہمی پر لطیفہ۔

ایک مريض ڈاکٹر کے پاس آیا

ڈاکٹر صاحب میرے کمر میں بہت درد ہو رہا ہے

ڈاکٹر: بتائیے کیا ہوا تھا؟

..

مریض: ڈاکٹر صاحب میں ایک بلڈنگ

کی تیسری منزل پر رہتا ہوں !!

میں آفس سے گھر آیا تو میں نے دیکھا

میرے گھر کے اندر کوئی تیزی سے بھاگا ہے

میں بھاگ کر اندر گیا تو مجھے اندر کوئی نہیں ملا

پھر میں بھاگ کر بالکونی میں آیا تو میں نے نیچے

ایک آدمی کو بھاگتے ہوئے دیکھا وہ بھاگتے ہوئے

پینٹ پہن رہا تھا اور بھاگ کر گاڑی میں بیٹھ گیا !!

..

میں نے پاس رکھا ریفریجریٹر اٹھا کر اس کے اوپر پھینکا

جس سے میری کمر درد ہو گیا.

تھوڑی دیر بعد دوسرا مریض آیا

اس کی حالت اور بھی خراب تھی.

ڈاکٹر: آپ کو کیا ہوا؟

مریض: ڈاکٹر صاحب میں آج آفس سے لیٹ

ہو گیا تھا تو میں بھاگتے ہوئے اپنے کپڑے پہن

کر اپنی گاڑی میں بیٹھ گیا تبھی پتہ نہیں کہاں

ایک فریج گاڑی کے اوپر آ گرا !!

تھوڑی دیر بعد تیسرا مریض آیا اس کی

حالت ان دونوں سے خراب تھی.

ڈاکٹر: آپ کو کیا ہوا؟

مریض: میں اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے

گھر گیا تھا تبھی اس کا شوہر آ گیا تو

میں بھاگ کر فریج میں چھپ گیا تو پتہ نہیں

کسی نے فریج کو تیسری منزل سے نیچے پھینک دیا

????????????????

p.p1 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Noto Nastaliq Urdu UI’; color: #454545}
p.p2 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545}
p.p3 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘Helvetica Neue’; color: #454545; min-height: 14.0px}
p.p4 {margin: 0.0px 0.0px 0.0px 0.0px; text-align: right; font: 12.0px ‘.Apple Color Emoji UI’; color: #454545}
span.s1 {font: 12.0px ‘Helvetica Neue’}

اپنا تبصرہ بھیجیں