561

گلگت بلتستان کی باہمت بیٹیوں کی وادی استور میں کئی فٹ برف پڑنے کے باوجود پولیو مہم جاری۔

سعیدآباد پکوڑہ استور، گلگت بلتستان میں چار فٹ برف پڑنے کے باوجود خواتین پولیو ورکرز اپنے مہم میں حصہ لے رہی ہیں، تصاویر میں ہم دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے برف میں پھنسی ہوئیں پولیو ورکرز لوگوں کے گھروں کی طرف جارہی ہیں، ہمیں گلگت بلتستان کی بیٹیوں پر فخر ہے ❤

اس پوسٹ کو شیئر کریں اور گلگت بلتستان کی بیٹیوں کو حوصلہ دیں۔

2 تبصرے “گلگت بلتستان کی باہمت بیٹیوں کی وادی استور میں کئی فٹ برف پڑنے کے باوجود پولیو مہم جاری۔

  1. **mitolyn official**

    Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.

  2. **mitolyn**

    Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.

اپنا تبصرہ بھیجیں