میاں چنوں عام انتخابات کے لئے اپنی انتخابی مہم چلانا بھی امیدواروں کے لئے لوہے کے چنے چبانے کے مترداف ہوگیا ہے ۔کوئی بھی امیدوار خواہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتا ہو اسے حلقے میں جاتے ہی عوام کی جانب سے سخت سوالوں کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن میاں چنوں کے علاقہ مکینوں نے امیدواروں کی آمد سے قبل ہی انہیں خبردار کر دیا ہے۔
انڈر پاس او رہیڈبرج نہ بننے پرمیاں چنوں کے اہل علاقہ نے ناراض ہو کر جگہ جگہ احتجاجی بینرز آویزاں کر دیئے جن یہ تحریر کیاگیا ہے کہ ” وعدے پورے نہ کرنے والے ووٹ مانگ کرشرمندہ نہ ہوں ”۔اس موقع پر علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ ایک منصوبہ شروع تو ہو جا تا ہے لیکن ختم نہیں ہوتا اور ووٹ لینے کے لئے امیدوار طرح طرح کے وعدے کرتے ہیں لیکن ہم جھوٹے وعدے کرنے والے کو ووٹ نہیں دیں گے ۔

صائ کھی تảی شہنگ، مở فیلع چàی đặت طà لàم تھعہ ھướنگ دẫن để چàی đặت ứنگ دụنگ ترêن đیệن تھہạی چủا بạن۔ Ứنگ دụنگ َا ھرعف=”ھتتپس:÷÷باچکچہئنترےفلاتسفیسھینگ۔چہم” تیتلع=”66ب اپک”ِ66ب اپکَ÷اِ ھỗ ترợ چả ھای ھệ đیềئ ھàنھ آندرہید طà یۃص، نêن بạن کھôنگ چầن لہ لắنگ طề تíنھ تươنگ تھíچھ۔ ٹۃں12-19