سورج نظام شمسی کی 99،85 ٪ کمیت پر مشتمل ہے۔
سائز، حرارت اور کیمیائی ساخت کی بناء پر G2 dwarf کے طور پر ایک درجہ بندی کیا گیا سورج، ایک درمیانے سائز کا ستارہ ہے۔ ایک G star تھوڑا ٹھنڈا ہوتا ہے (تقریباً 5،000-6،000 کیلِون کے درمیان درجہ حرارت) اور پیچیدہ کیمیسٹری کا حامل ہوتا ہے،جس کا مطلب ہے یہ ہیلیم سے بھاری کیمیکلز پر مشتمل ہے۔
ایکG2 star کی اوسط زندگی کی بنیاد پر ، سورج کی موجودہ عمر اندازے کے مطابق 4.6 ارب سال ہے
ہر سیکنڈ میں سورج چار ملین ٹن ہائیڈروجن خرچ کرتا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ سورج 75 فیصد ہائیڈروجن،23 فیصد ہیلئم اور 2 فیصد بھاری عناصر پر مشتمل ہے۔
سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ سورج اپنی کور میں جمع شدہ ہائیڈروجن کو اگلے پانچ ارب سال تک جلانا جاری رکھے گا اور اس کے بعد ہیلئم سورج کا پرائمری ایندھن بن جائے گا۔
تقریباً 109 زمین جیسے سیارے سورج کی سطح پر فٹ آسکتے ہیں جبکہ زمین جیسے دس لاکھ سے زیادہ سیارے سورج کے اندر فٹ آسکتے ہیں۔
تقریبا ہر 11سال بعدسورج مجموعی طور پر اپنی مقناطیسیpolarity اُلٹتا ہے : اس کا شمالی مقناطیسی قطب جنوبی قطب بن جاتا ہے جبکہ جنوبی قطب شمالی قطب میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
سورج زمین سے ستارہ قریب ترین ستارہ ہے تقریباً 149.60ملین کلومیٹر اور 92.96 ملین میل دور۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اس کی کور پر، سورج کا درجہ حرارت تقریباً 15 ملین ڈگری سیلسئس ہوتا ہے(تقریباً27 ملین ڈگری فارن ہائٹ)۔
سورج اپنے محور پر ہر 25.38 (زمین کے) دنوں یا 609،12 گھنٹوں میں ایک چکر لگاتا ہے۔
100.000.000.000ٹن بارود سے ہر سیکنڈ میں دھماکہ کیا جائے تو سورج سے پیدا کی گئی توانائی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔
زمین پر کسی 150 پونڈ وزنی شخص کا وزن سورج پر 4.200 پاؤنڈ ہوگا کیونکہ سورج کی کشش ثقل زمین سے 28 گُنا زیادہ ہے۔
سورج حرارت اور چارج ذرّات کی ایک اسٹریم خارج کرتا ہے جسےشمسی ہوا کے طور پر جانا جاتا ہے، جو کہ 280 میل ( 450 کلومیٹر) فی سیکنڈ کی رفتار سے نظامِ شمسی میں سفر کرتی ہیں۔
Solar flares (جیٹ کی صورت میں) شمسی ذرّات ہوتے ہیں جوکہ دھماکے سے سورج سے خارج ہوتے ہیں یہ مواصلاتی رابطوں میں خلل ڈال سکتے ہیں۔
تمام سیارے اپنے اپنے مدار سورج کے گرد گھومتے ہیں اور ایک ہی سمت میں۔ ۔ ۔ ۔اینٹی کلاک وائز، اور ایک ہیplaneپر جسےecliptic کہا جاتا ہے۔
مصر ، بھارت اور یورپی ، اورMeso امریکی ثقافت، ان تمام خطوں میں جو مذاہب پائے جاتے تھے ان سب سورج کی عبادت کی جاتی تھی۔
قدیم مصر میں ، سورج خدا “را” اعلی معبودوں میں سے اہم شخصیت تھا. اس نے اعلیٰ درجہ حاصل کیا کیونکہ یہ مانا جاتا تھا کہ اس نے اپنے آپ کو اور آٹھ دوسرے خداؤں کو پیدا کیا ہے۔
Aztecمذہب میں ، سورج دیوتاؤں Tezcatlipoca اور Huitzilopochtli کی طرف سے وسیع پیمانے پر انسانی قربانی کا مطالبہ تھا۔
جاپان میں ، سورج دیویAmaterasu ، کو کافی اہمیت دی جاتی تھی اور اسے دنیا کی عظیم حکمران غور کیا جاتا تھا۔
حروف جن سے مل کر جاپان کا نام بنتا ہے،کا مطلب ہے سورج کو اصل اور اس کے پرچم میں چڑھتے سورج کو دکھایا گیا ہے۔
لیبیا میں ، دونوں نر اور مادہmummies پر ٹیٹوز دریافت ہوئے ہیں جن سے سورج کی عبادت ظاہر ہوتی ہے۔
سولہویں صدی میں ، نیکولس کوپرنیکس کا کہنا تھا کہ یہ زمین ہے جوکہ سورج کے گرد گھومتی ہے۔ تاہم ، نظامِ شمسی کے بارے میں کوپرنیکس کے نظرئیے کو کئی سال تک قبول نہیں کیا گیا ، یہاں تک کہ نیوٹن نے حرکت کے قوانین پیش کیے جس سے کوپرنیکس کے نظرئے کو تقویت ملی۔
یونانی فلسفی ارسترکھس وہ پہلا شخص تھا جس نے یہ دعویٰ کیا کہ زمین سورج کے گِرد گھومتی ہے۔
موجودہ ثبوتوں سے پتہ چلتا ہے کہ شمسی سرگرمیوں میں اتار چڑھاو زمین پر آب و ہوا میں تبدیلی کا باعث بنتا ہے ، آب و ہوا کے سائنسدانوں اور astrophysicists کی اکثریت پر اس بات پر متفق ہے کہ قدیم اور موجودہ دور میں عالمی سطح پر درجہ حرارت میں اچانک اضافہ کے لئے سورج ذمہ دار نہیں ہے بلکہ انسانی نسل اس کے لیے زیادہ قصور وار ہے۔
ایک دہائی کے دوران سورج کی کرنوں کی پیداوار میں بہت معمولی تبدیلی واقع ہوئی ہے۔ایک فیصد کے دسویں حصّے کے برابر ۔۔۔۔۔، جو کہ اتنی بڑی تبدیلی بھی نہیں ہے کہ زمین پر درجہ حرارت کو ریکارڈ کرنے کے لیے ایک ناپے جانے کے قابل سگنل فراہم کر سکے۔
buchmacher beste quoten my web blog: sportwetten Bonus Freispielen
casa de apuestas campeon conference League – fr-betting.com – legales en españa
casas de apuestas Online mexico de apuestas bono sin deposito
paginas apuestas deportivas My site … basketball-Wetten.Com
I blog often and I genuinely thank you for your information. The article has truly peaked my interest. I will book mark your blog and keep checking for new details about once a week. I opted in for your RSS feed as well. my page – blackjack bermuda grass seed reviews
bingo slots uk, online slot casino usa and how can i play online poker Risk Involved In Gambling Is High Or Low united states, or mobile casino no deposit bonus usa
free bingo united kingdom, free pokie games nz and united kingdom friendly kickapoo Casino online poker sites, or uno spin australia
gambling regulations uk, best deposit bonus betting sites new zealand and uk latest online casino, or australian online live casino australia (Mai) pokies real money
£20 free no deposit casino uk, $5 minimum deposit casino new zealand 2021 and echeck casinos united kingdom, or list of casinos in canada my page goplayslots.net
online Best games to play on casino canada real money roulette, canadian poker admiral and united statesn poker 95 download, or top online pokies and casinos canadian open 2021